Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 671

 افادات اکابر

(شمارہ 671)

دینِ اسلام کیا ہے؟

بہرحال’’دین اسلام‘‘ یا شریعت اسلامیہ نام ہے اس عالمگیر نظامِ انسانیت کا جس میں تکمیل انسانیت کے کسی گوشے کو نظر انداز نہیں کیا گیا۔ خالقِ کائنات سے رشتہ ہو یا مخلوق سے اور وہ بھی شخصی زندگی سے متعلق ہو یا اجتماعی زندگی سے ،غرض عبادات ہوں یا معاملات، معیشت و معاشرت ہو یا احوال و اخلاق و اعمال ،ان سب کے لئے ایک علمی دستور اور مقصد و نصب العین ہے۔ دین اسلام کا علمی دستور قرآن کریم اور مقصود رضائے الہٰی ہے اور دنیا کے عبوری دور میں رضائے الہٰی اور تکمیل انسانیت کی جلیل القدر خدمات انجام دے کر ابدالآباد کی نعمتوں اور لازوالی حیاتِ طیبہ کا مستحق ہوجائے۔

(بصائر و عبر،ص ۴۲۴)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor