Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 477

 افادات اکابر

(شمارہ 477)

مرغوبات کی محبت آزمائش ہے

حدیث میں فرمایا: ماترکت بعدی فتنۃ اضر علی الرجال من النسائ( میرے بعدمردوں کے لئے کوئی ضرررساںفتنہ عورتوں سے بڑھ کر نہیں) ہاں اگر عورت سے مقصود اعفاف اور کثرت اولاد ہو، تو وہ مذموم نہیں بلکہ مطلوب ومندوب ہے۔ چنانچہ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ دنیا کی بہترین متاع نیک بیوی ہے کہ اگر اس کی طرف دیکھے تو خوش ہو، حکم دے تو فرمانبردار پائے، کہیں غائب ہو تو پیٹھ پیچھے شوہر کے مال اور اپنی عصمت کے معاملہ میں اس کی حفاظت کرے۔(تفسیرعثمانی:ص۱۷۷)

اللہ بندوں کی نگرانی کرتا ہے

 بندوں کے تمام اعمال واحوال اس کے سامنے ہیں جو جس جزاء و سزا کا مستحق ہوگا بلا کم وکاست دی جائے گی، دنیا کی بہار پر مرنے والے اور اس کے فانی مزوں سے پرہیز کرنے والے سب اپنے اپنے ٹھکانے پہنچادیئے جائیں گے۔(تفسیرعثمانی:ص۱۷۸)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor