Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 482

 افادات اکابر

(شمارہ 481)

آنحضرتﷺ کی بعثت کامقصد

آنحضرتﷺ کی بعثت سے مقصود انسانیت کی تکمیل  وتعمیر، فلاح دارین اور حیات جاودانی کی غیر متناہی ابدی نعمتوں سے اسے سرفراز کرنا ہے۔سلسلہ نبوت کا اجراء انسانیت کے فائدے کے لئے ہے،حق جلّ وعلایا انبیاء علیہم السلام کا کوئی مفاد اس سے وابستہ نہیں۔ اللہ کا دین اللہ کا نور ہے جس کے ذریعے فکری، نظری، اخلاقی اور عملی ظلمتوں کو ختم کرکے انسانیت کے قلب وقالب ، ظاہر و باطن کو اللہ تعالیٰ منورو روشن کرنا چاہتے ہیں۔کفر وشرک، ظلم و ستم،جوروجفا، نسلی و وطنی تعصبات اور اخلاق ذمیمہ زمین میں فتنہ و فساد کا موجب بنتے ہیں، جبکہ دین سے بحروبر، زمین و زمان امن و سلامتی کے انوار سے جگمگا اُٹھتے ہیں۔ ہدایت خداوندی موسلادھار بارش ہے جس سے من کی دنیا حیات جادوانی پاتی ہے۔ سرور عالمﷺ انسانیت کے لئے سراپا رحمت ہیں، ان رحمتوں سے اپنا دامن بھرئیے اوراپنا بھلا کیجئے۔

ہر کہ خاک درش نیست

خاک بر سر او ست

فیارب صلّ وسلّم دائماابدا علی حبیبک خیرالخلق کلہم

(عصر حاضر کیلئے مشعل ہدایت از حضرت مولانا مفتی عبدالستارصاحبؒ:ص۳۴)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor