Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 590

 افادات اکابر

(شمارہ 590)

نبی ورسول

اب خلاصہ یہ ہوا کہ اسلام کی زبان میں’’نبی ورسول‘‘وہ سفیر ہے جس کا خود اللہ تعالیٰ نے انتخاب فرمایا ہو، خدائے تعالیٰ کے پیغامات اس کے بندوں تک پہنچاتا ہو، دین و دنیا کے مصالح و منافع کے لئے ایک قانون حیات، ایک نظام العمل، ایک ’’دستوراساسی‘‘ پیش کرتا ہو، ایسے احکام، ایسے حقائق ،ایسے امور ان کو ارشاد کرتا ہو جن سے ان کی عقول قاصر ہوں، ایسی رقیق و غامض باتوں کی اطلاع دیتا ہو جہاں اک طائر عقل پرواز نہ کر سکتا ہو، ان کے شکوک و شبہات کا ازالہ کرتا ہو…

(بصائر و عبر:ج۱ص۱۵۸،۱۵۹)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor