Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 595

 افادات اکابر

(شمارہ 595)

نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی

بہرحال یہ مسلّمات میں سے ہے کہ افراد بشر میں جن نفوس قدسیہ کو حق تعالیٰ نے اصلاح نفوس اور ہدایت وارشاد عالم کے لئے منتخب فرمایا ہے ان سب کے سرتاج سیدالانبیاء و المرسلین، امام المتقین، خاتم النبیین سیدنا محمدﷺ کی ذات مقدس ہے اگر ان میں کوئی کوتاہی اور کمی رہ جائے تو پھر سارے انبیاء کرام کوتاہیوں سے مبرا کیسے ہوسکتے ہیں اور امت کی ہدایت کے لئے وہ کیسے اُسوہ و قدوہ بن سکتے ہیں اور اس کا لازمی نتیجہ یہ ہوگا کہ جس ذات اقدس نے ہدایت و ارشاد کے لئے ان کی بعثت فرمائی ہے وہ العیاذ باللہ قاصر ہے اور ان کی قدرت سے ایسے افراد کاانتخاب بالاتر ہے ،انا للہ وانا الیہ راجعون، بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی ،پھر نہ تو خدائی رہی نہ نبوت ورسالت، نہ آسمانی وحی، نہ دین، سارا معاملہ ہی ختم ہوگیا۔

(بصائر وعبر:ص۱۶۴،۱۶۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor