Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 612

 افادات اکابر

(شمارہ 612)

اصحابِ صفہ
اصحابِ صفہ

انہی نفوسِ قدسیہ میں سے خود حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بھی تھے جن پر بعض اوقات بھوک سے غشی کے دورے پڑاکرتے اور مسجد نبوی کے اندر منبر نبوی اور بیت الرسول کے درمیان روضہ میں بے ہوش پڑے ہوتے اور عام حضرات کا گمان ہوتا کہ ان پر مرگی کا دورہ پڑا ہے حالانکہ صرف بھوک کی شدت اور فاقوں کی کثرت سے ان پر اس قسم کی حالت طاری ہوتی تھی۔ خود اُنہی کی زبان سے صحیح بخاری میں یہ ساری تفصیل مذکور ہے آخر اس جفاکشی اور اس اندازِ طالب علمی کے جو حیرت انگیز نتائج ہونے چاہئیں تھے وہ امت کے سامنے آئے خود انہی کے زبان سے صحیح بخاری میں مروی ہے:

’’میں تین سال تک ہمہ وقت رسول اللہﷺ کے ساتھ رہا، میں نے اپنی عمر میں اپنے سے زیادہ حدیثوں کو یاد کرنے کا حریص (سرگرم شائق) اور کسی کو نہیں دیکھا۔‘‘

( بصائر و عبر: ص ۲۰۵،۲۰۶)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor