Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 616

 افادات اکابر

(شمارہ 616)

اسلام میں شہادت فی سبیل اللہ کا مقام

اسلام میں شہادت فی سبیل اللہ کو وہ مقام حاصل ہے کہ( نبوت و صدیقیت کے بعد) کوئی بڑے سے بڑا عمل بھی اس کی گرد کو نہیں پاسکتا۔ اسلام کے مثالی دور میں اسلام اور مسلمانوں کو جو ترقی نصیب ہوئی وہ ان شہداء کی جان نثاری و جانبازی کا فیض تھا جنہوں نے اللہ رب العزت کی خوشنودی اور کلمۂ اسلام کی سربلندی کے لئے اپنے خون سے اسلام کے سدا بہار چمن کو سیراب کیا، شہادت سے ایک ایسی پائدار زندگی نصیب ہوتی ہے جس کا نقشِ دوام جریدئہ عالم پر ثبت رہتا ہے۔ جسے صدیوں کا گردوغبار بھی نہیں دھندلا سکتا اور جس کے نتائج و ثمرات انسانی معاشرے میں رہتی دنیا تک قائم و دائم رہتے ہیں۔

(بصائر و عبر :ص۲۳۴)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor