Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 621

 افادات اکابر

(شمارہ 621)

انبیاء علیہم السلام کی صفات

چنانچہ تمام مفسرین اس پر متفق ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام کی وہ تمام تر آسمانی تعلیمات جن کی تبلیغ وتعلیم کے لیے انہیں مبعوث کیا گیا تھا معبود حقیقی کی ابتدائی معرفت اور اس روئے زمین پر انسانی زندگی کے ابتدائی لوازمات، غذا، لباس اور مسکن کے مہیا کرنے کے طریقوں کی تعلیم پر مشتمل تھیں،حضرت ادریس علیہ السلام خیا طت (کپڑے سینے) کے معلم اول تھے،حضرت نوح علیہ السلام کشتی سازی اور جہاز سازی کے معلم اول ہوئے ہیں۔ حضرت داؤد علیہ السلام آلات حرب میں سے زرہ سازی کے معلم اول اور حضرت سلیمان علیہ السلام فنون لطیفہ میں سے عمارت سازی اور ظروف سازی کے معلم اول ہوئے ہیں۔ معدنیات میں سے خام لوہے سے فولاد تیار کرنے اور تانبہ کوسیال کرنے کی صنعت کے معلم اول بھی حضرت داؤدوسلیمان علیہما السلام ہی ہوئے ہیں،قرآن کریم کی نصوص اور صریح آیات اس پر شاہد ہیں۔

(بصائر وعبر:ص۲۵۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor