Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 622

 افادات اکابر

(شمارہ 622)

انسانی عقل

لیکن یہ تمام علوم جو انسانی عقل اور قوت اختراع کے ذریعے پروان چڑھے اور دنیا میں پھیلے درحقیقت علوم نہیں بلکہ فنونِ صنعت وحرفت ہیں، جنہیں انسانی عقل،موجودات عالم خصوصاًزمین اور اس کی اندرونی وبیرونی پیداوار یعنی معدنیات ونباتات وحیونات، پہاڑوں اور جنگلات کی طبعی پیداوار کے افعال وخواص اور منفعتوں مضرتوں کے مسلسل مطالعہ اور ان کی تحلیل وترکیب سے انسانی ضروریات زندگی پورا کرنے والی نوبنوایجادات واختراع کو سالہا سال تک بروئے کار لاتی رہی ہے اوریہ نوبنو مصنوعات وجود میں آتی رہی ہیں۔

بہر حال قرآن کریم کی روشنی میں یہ تو مسلّم ہے کہ حیات انسانی کے ابتدائی مراحل میں عقل انسانی کی رہنمائی بھی وحی الٰہی کے ذریعہ ہوئی ہے۔

(بصائر وعبر:ص۲۵۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor