Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 624

 افادات اکابر

(شمارہ 624)

نسل انسانی پر ایک خاص انعام

اس لئے کہ خالق کائنات نے حضرت انسان کو ہی ان پر متصرف بنایا ہے اور انہی ارضی وسماوی کائنات ومخلوقات سے اس کی زندگی وابستہ ہے، ارشاد ہے:

وسخرلکم مافی السمٰوات والارض وخلق لکم مافی الارض جمیعاً

’’وہ جو آسمانوں اور زمینوں میں ہے سب تمہارے تصرف میں دے دیا ہے جو کچھ زمین میں ہے سب تمہاے لیے ہی پیدا کیا ہے۔‘‘

چنانچہ انسانی عقل وقوت اختراع کے ذریعہ خلق لکم اور سخرلکم کی عملی تفسیر ہمیشہ سامنے آتی رہی ہے اور رہتی دنیا تک آتی رہے گی،نئی نئی’’دریافتیں‘‘ ہوتی رہیں گی اور نوبنوایجادات ومصنوعات منظر عام پر آتی رہیں گی،نہ کائنات میں اللہ تعالیٰ کے ودیعت فرمودہ افعال وخواص اور منفعتوں اور مضرتوں کی کوئی حد وانتہاء ہے اور نہ ہی انسانی ایجاد واختراع کی کوئی حدو نہایت ہے،درحقیقت خالق کائنات کی ان نوبنوشئونِ الٰہیہ کے تحت جن کے متعلق ارشاد ہے(کل یوم ھو فی شأن) ہر روزاس کی نئی شان اورنرالی شان ہے،ہر نیا دن اپنے ساتھ نئی نئی دریافتیں اور نوبنوایجادات واختراعات لاتا ہے۔

(بصائر وعبر :ص۲۵۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor