Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 629

 افادات اکابر

(شمارہ 629)

علوم دینیہ کی اشاعت دُنیاوی ترقیات کے منافی نہیں

اس لئے مذہب اور دینی تعلیمات پر اس سے بڑھ کر کوئی بہتان نہیں لگایا جا سکتا کہ وہ روز افزوں ترقیات کے دروازے اپنے ماننے والوں پر بند کرتا ہے یا علومِ دینیہ کی اشاعت دنیوی ترقیات کے منافی ہے اور ان علوم کی درس گاہوں کا وجود ملکی ترقی و استحکام کی راہ میں حائل ہے۔

بلکہ مذہب تو ان تمام انسانی ایجادات و اختراعات اور مصنوعات پر جو اب تک ہوئی ہیں یا آئندہ ہوتی رہیں گی کنٹرول کرتا ہے جس کی بقا وارتقا اور استحکام کے لئے شدید ضرورت ہے کہ ان کا استعمال صحیح اور برمحل ہو، خالقِ کائنات کی منشاء اور مرضی کے خلاف اور منافی نہ ہو، انسانیت کی فلاح و بہبودکے لئے استعمال کیا جائے، انسانیت کے ظلم و عدو ان کی قربان گاہ پر بھینٹ چڑھانے کے لئے ان سے کام ہرگز نہ لیا جائے، روئے زمین پر امن و سلامتی قائم کرنے اور معاشی ،اقتصادی اور سیاسی فتنہ وفساد،استعماری لوٹ کھسوٹ کو مٹانے کے لئے ان سے کام لیا جائے ، کمزور قوموں کو مغلوب و مقہور کر کے ان کے ملکوں کے ذخائرِ ثروت و رفاہیت پر ڈاکہ ڈالنے اور استحصال بالجبر کرنے کی غرض سے ہرگز ہرگز ان سے کام نہ لیا جائے۔

(بصائر وعبر:ص۲۵۶)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor