Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 632

 افادات اکابر

(شمارہ 632)

علوم دینیہ کی اشاعت دُنیاوی ترقیات کے منافی نہیں

علوم نبوت کا اصلی مقصد آخرت کے ثمرات و برکات تو ہیں ہی لیکن آخرت سے پہلے اسی دنیاوی زندگی میں انفرادی اور اجتماعی حیاتِ طیبہ اور پاکیزہ ماحول کی تشکیل اور صالح و خدا شناس و خدا پرست معاشرے کی تخلیق بھی علومِ انبیاء کا اہم فریضہ ہے، جس کے بارے میں وہ دنیا و آخرت دونوں میں مسئول ہیں۔ خدا شناسی، خدا پرستی، خدمت خلق، امن و امان کی ضمانت، انسانیت کی فلاح و بہبود وغیرہ انسانی کمالات و فضائل اور وسائل سعادت، ایک قابلِ رشک معاشرے کے وہ خدوخال ہیں جو انسان کو صحیح معنی میں مسجودِ ملائک اور اشرف المخلوقات بنادیتے ہیں اورعلوم آخرت کے وہ ثمر بیش رس ہیں جو اس دنیا کو بھی جنت بنادیتے ہیں۔

(بصائر و عبر:ص ۲۵۸)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor