Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 636

 افادات اکابر

(شمارہ 636)

جدید نسل کی بے چینی اور ذہنی کرب کے اسباب

تم لاکھ تعلیمی ترقی اور اعلیٰ تہذیب کے ڈھنڈورے پیٹو لیکن خوب یادرکھو! تعلیم کا ماحول جب تک دینی نہیں ہوگا، نئی نسل کے سامنے والدین ، اساتذہ اور اہم شخصیتوں کی شکل میں اخلاق و انسانیت اوردینداری و خدا خوفی کے اعلیٰ نمونے جب تک موجود نہیں ہوں گے، تعلیم میں جب تک دینی تربیت مطمح نظر نہیں ہوگی اور جب تک اخلاق و اعمال، جذبات و عواطف اور رحجانات و میلانات کی اصلاح نہیں ہوگی تب تک یہ مصیبت روز افزوں ہوتی جائے گی، تعلیم سے جب اسلامی روح نکل جائے،اخلاق تباہ ہوجائیں، انسانی قدریں پامال ہوجائیں اور مقصد زندگی صرف حیوانیت اور شکم پروری رہ جائے تو اس تعلیم کے یہ دردناک نتائج ظاہر نہیں ہوں گے تو اور کیا ہوگا؟

(بصائر وعبر :ص ۲۷۹)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor