Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 641

 افادات اکابر

(شمارہ 641)

سائنسی علوم اور تعلیم و تربیت

آج کل سائنس کابہت شور برپا ہے ہر طرف سے سائنس اور علوم طبیعیہ کی صدائیں گونج رہی ہیں اور خیالِ راسخ ہوتا ہے کہ سائنسی علوم، تعلیم و تربیت کا ایک اہم جزء ہیں، اس کے بغیر ہر قسم کی تعلیم بے معنی ہے اور یہی باور کیا جارہا ہے کہ تعلیمی نظام میں علمی سائنس اور عملی سائنس دونوں کی شدید ضرورت ہے اور جس طرح سابق اسلامی ادوار میں ریاضی اور ہیئت و فلکیات کے بڑے بڑے ماہر ہوئے ہیں اور طرح طرح کی فنی رصدگاہیں مسلمانوں نے بنالی ہیں آج کیوں مسلمانوں کا دامن ان کمالات سے خالی ہو۔

 اس طرح کے افکار و نظریات آج کل عام جرائد و مجلات کے صفحات کی زینت بنے ہوئے ہیں، لیکن جہاں تک علمی و عملی سائنس کی اہمیت کا تعلق ہے اس سے انکار کرنا حماقت و جہالت ہے، مگر اسی کے ساتھ سائنسی علوم کو ہر قسم کی تعلیم و تربیت کے لئے لازمی جزء سمجھنا شاید اس کا بھی حماقت و جہالت سے کم درجہ نہ ہوگا۔

(بصائر و عبر :ص ۲۸۶)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor