Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 644

 افادات اکابر

(شمارہ 644)

اصلی علم کیا ہے؟

انسان کی دوقسم کی ضرورتیں تھیں: ایک دنیا کی اور ایک آخرت کی، یا یوں کہئے ایک روح کی اور ایک جسد کی ،علوم الہٰیہ ربانیہ کے وہ سرچشمے جن کا تعلق وحیِ آسمانی سے ہے ان کا تعلق آخرت اور اصلاح روح سے ہے اور نفس کا تزکیہ و تہذیب ہی ان سے مقصود ہے مگر ان علوم کے حقیقی ثمرات و نتائج آخرت کی زندگی میں کما حقہ ظاہر ہوں گے، اگرچہ ان کے برکات کا قدرے ظہور اس دنیا میں بھی ہو اور علومِ عقلیہ انسانیہ کا تعلق جسم و جسمانیات اور دنیا کی زندگی سے ہے ان کے منافع کا تعلق بھی دنیوی زندگی اورعالمِ جسمانی سے وابستہ ہے۔

(بصائر و عبر: ص۲۸۸)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor