Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 650

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 650)

اسلام کے مہمان

اسلام ہی میں ہر انسان کی کامیابی ہے اور اسلام ہی میں دنیا و آخرت کا امن ہے۔نبی کریمﷺ کو حکم دیا گیا کہ تمام انسانوں اور جنا ت کواسلام قبول کرنے کی دعوت دیں  اور اعلان فرمادیں کہ اب اسلام کے علاوہ اور کوئی دین  قبول نہیں ہے۔ اب کچھ لوگ اسلام کے خلاف کھڑے ہو گئے اور لوگوں کو مسلمان ہونے سے روکنے لگے اور اسلام قبول کرنے والوں کو مارنے لگے، ان لوگوں کا کیا حکم ہونا چاہئے؟ یہ انسانوں کو جہنم کی آگ کا مستحق بنانا چاہتے ہیں،یہ سچے دین کے خلاف جنگ کرتے ہیں۔یہ مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں،کیا ایسے لوگوں کا خون بہانا ظلم ہے؟ آپ اپنے گھر میں بہت معزز مہمان بلائیں اور انہیں مہمان خانے میں بٹھائیں پھر اس مہمان خانے میں ایک دو زہریلے سانپ گھس آئیں ان سانپوں کے بارے میں کیا حکم ہے جن کے بارے میں یقیں ہے کہ اگر انہیں نہ مارا گیا تو وہ مہمانوں کو مار دینگے۔جب کوئی معزز اور شریف آدمی اپنے مہمانوں سے غافل نہیں ہو سکتا  تواسلام مسلمانوں کے دفاع سے کس طرح غافل ہو سکتا ہے ۔چنانچہ اس نے مسلمانوں کے دشمنوں کے خون بہانے کو عبادت قرار دیا۔ہر ملک کی حکومت جب کسی کو اپنے ہاں آنے کا ویزہ دیتی ہے تو اس کی حفاظت کا پورا نظام بناتا ہیاور اس نظام کی برکت سے تمام انسانیت پر احسان کرتا ہے۔بلکہ خون بہانے کے اس عمل میں خود کافروں پر بھی احسان ہیکہ ان میں سے جو بچ جاتے ہیں وہ جلد اسلام قبول کر لیتے ہیں۔(فتح الجواد جلد۲:ص۳۲۲)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor