Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 654

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 654)

لافانی عذاب سے نجات

کینسرکامرض خوفناک موت کی طرف بڑھ رہا ہو۔ڈاکٹر حکم دے کہ اس مریض کو اگر بچانا ہے تواسے فلاں فلاں چیزوں کی پرہیز کراؤاور اس کے جسم کافلاں حصہ آپریشن سے کاٹ دو ۔آپ بتائیے ڈاکٹر کایہ حکم مریض کے لئے خیرخواہی ہے یا دشمنی؟۔یقیناخیرخواہی ۔۔۔اب دیکھیں کفر کامریض ایک خطرناک موت اور لافانی عذاب کی طرف بڑھ رہا ہے ایک کافرکاکفرپر مرجانابہت بڑاعذاب ہے کہ اب اس کے بچنے اورنجات پانے کی کوئی صورت نہیں دائمی عذاب،دائمی مصیبت اب اسلام اس مریض کوجہنم سے بچانے کیلئے اسے عزت وغیرہ ان چیزوں سے پرہیز کرواتاہے جوچیزیںاسے کفر پر پختہ کرتی ہیں تویہ اسلام کی طرف سے اسکیلئے خیرخواہی ہے یادشمنی؟(فتح الجواد جلد۲:ص۴۸۰)

کفرکاترنوالہ

اگراسلام میں جہاد نہ ہوتا،اگراسلام میں جزیہ کا نظام نہ ہوتا،اگراسلام میں کفر کوذلت دینے کے احکامات نہ ہوتے توہم لوگوں تک یہ دین نہ پہنچتااورنعوذباللہ ہم بھی کفر کے عذاب میں گرفتار ہوتے مگر افسوس کہ جس عمل نے ہمیں اسلام تک پہنچایاہم نے اسی عمل کو چھوڑکر اپنی آئندہ نسلوں کوکفر کاترنوالہ بننے چھوڑدیاہے اللہ پاک رحم فرمائے اورامت مسلمہ کواپنے فرائض اداکرنے کی توفیق عطافرمائے ۔آمین(فتح الجواد جلد۲:ص۴۸۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor