Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 656

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 656)

مؤمن اورمنافق میں ایک فرق

منافق ہر بات کو چالاکی سے سنتا ہے اور اس کے طرح طرح کے مطلب نکالتا ہے اور آخرت سے بے فکری کی وجہ سے باتوں کی اونچ نیچ ہی میں الجھا رہتا ہے جبکہ مؤمن بھولا بھالا اور شریف ہوتا ہے وہ ہر بات سے دین اور آخرت کا نفع اور خیر ڈھونڈتا ہے اور فضول باتوں پر زیادہ غور نہیں کرتا۔ بس اس کی اس عادت پر منافق لوگ اس کو سادہ اور کم عقل سمجھتے ہیں، آج کل بھی جو مسلمان قرآن مبارک اور احادیث رسول صلی اﷲ علیہ وسلم سے جہاد کا پیغام سن کر جہاد میں نکل کھڑے ہوتے ہیں تو دنیا پرست منافق ان کو کم عقل، بیوقوف، جذباتی اور گمراہ قرار دے دیتے ہیں۔ (فتح الجواد جلد۳:ص۷/۸)

این جی اوز کاطرز عمل

منافق مرد اور عورتیں مسلمانوں کے لیے بے حد خطرناک ہیں قرآن پاک مسلمانوں کو متنبہ اور ہوشیار کرتا ہے کہ ان اصل نافرمان لوگوں سے مسلمانوں کو بچنا چاہئے کیونکہ یہ ہر نیکی کے دشمن اور ہر برائی کے حامی ہوتے ہیں اور یہ اپنا پورا زور لگاکر مسلمانوں میں برائیوں کو پھیلاتے ہیں اور ان کی خاص نشانی جہاد سے نفرت ہے کہ ان میں سے ہر کوئی جہاد سے بے حد نفرت کرتا ہے حالانکہ جہاد اﷲ تعالیٰ کاحکم ہے اور ایک معروف یعنی نیکی ہے۔ مغرب کی سرپرستی میں چلنے والی این جی اوز کے طرز عمل کو ایک نظر ملاحظہ فرما لیجئے۔ (فتح الجواد جلد۳:ص۲۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor