Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 657

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 657)

آج کل کے روشن خیال

آج کل جو لوگ خود کو روشن خیال کہتے ہیں ان کی بھی یہی کوشش ہوتی ہے کہ دنیا کی ہربرائی مسلمانوں میں عام ہوجائے، یہ لوگ این جی اوز اور طرح طرح کے ادارے بنا کر مسلمانوں میں بے حیائی، بے پردگی اور بے راہ روی کو فروغ دیتے ہیں۔ یہ لوگ جہاد کے سخت مخالف اور دشمن ہیں اور مال کے بے حد حریص اور لالچی۔ ان کے نزدیک بھی دنیا اور یہاں کا عیش وآرام سب کچھ ہے۔ مگر ان تمام خصلتوں کے باوجود ان کا اصرار ہے کہ وہ اچھے مسلمان ہیں۔(فتح الجواد جلد۳:ص۲۱)

بدترین جرائم

کفر اور نفاق بدترین جرائم ہیں، جب کافروں اور منافقوں کے ساتھ سختی کی جائے گی تو تبھی ان کو احساس ہوگا کہ ہم غلطی پر ہیں اور پھر ممکن ہے ان کو توبہ کی توفیق مل جائے۔ لیکن اگر مسلمان ان کے ساتھ نرمی کرتے رہے، ان کا اکرام کرتے رہے اور دنیاوی ترقی کی وجہ سے نعوذباﷲ ان کواپنے سے برتر قرار دیتے رہے تو وہ اپنے کفر پر پکّے اور مطمئن رہیں گے اور یہ بات خود ان کے لیے اور ساری انسانیت کے لیے نقصان دہ ہوگی۔ (فتح الجواد جلد۳:ص)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor