Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 662

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 662)

منافقین کاسدابہارالزام

یہ منافقین کا سدا بہار الزام ہے کہ جہاد ہماری استطاعت میں نہیں ہے اور دشمن ہم سے بہت طاقتور ہیں اور ہم ان کے مقابلے کی قوت اور استطاعت نہیں رکھتے۔ اس زمانے سے لیکر آج تک جہاد کے منکر ’’نفاقی فتنے‘‘ اسی بات کو اپنی سب سے بڑی دلیل سمجھتے ہیں۔(فتح الجواد جلد۳:ص۲۶۶)

دوخطرناک کام

عام طور پر منافق سے جنگ نہیں کی جاتی مگر جب وہ اسلامی معاشرے میں زنا اور بدکاری پھیلانے لگے اور مسلمانوں کے دلوں پر کافروں کا رعب اور خوف بٹھانے لگے تو حکم دیا گیا کہ اس کے ساتھ شدید قتال کیا جائے کیونکہ یہ دو چیزیں اسلامی معاشرے کو تباہ وبرباد کردیتی ہیں۔ پس مسلمان حکمرانوں کو ان فتنوں پر گہری نظر رکھنی چاہئے(فتح الجواد جلد۳:ص۳۱۳)

منافقین کی پیداوارروکنا

دراصل کفر کے طاقتور ہونے سے نفاق کا فتنہ جڑ پکڑتا ہے، اسی لیے کافروں سے قتال کا حکم دیا گیا تاکہ وہ کمزور ہوجائیں اور ان کی قوت اور طاقت سے متاثر ہو کر مسلمانوں میں منافقین پیدا نہ ہوں۔(فتح الجواد جلد۳:ص۳۸۴)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor