Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 666

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 666)

ایمان اورنفاق کی نشانیاں

اگر جہاد کا شوق ہے، جہاد کی آیتیں سن کر دل خوش ہوتا ہے تو یہ ایمان کی علامت ہے اس پر اﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرے اور اگر جہاد کاشوق دل میں نہیں ہے اور جہاد کی آیتیں سن کر پریشانی ہوتی ہے تو پھر نفاق کے شر سے اﷲ تعالیٰ کی پناہ مانگے۔ اور اپنی حالت پر خوب گریہ وزاری کرکے استغفار کرے۔ کیونکہ نفاق بہت بڑا جرم ہے۔ اﷲتعالیٰ نفاق سے ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔(فتح الجواد جلد۳:ص۳۹۴)

اہل ایمان کیلئے تسلی

وہ طاقتور کافر جو دوسروں کو بھی دین اسلام سے روک رہے ہیں، یعنی وہ بہت اثر ورسوخ اور اسباب والے کافر ہیں اور ضدی بھی ہیں کہ اسلام کی حقانیت کو پہچاننے کے بعد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی مخالفت پر اڑے ہوئے ہیں۔ اے مسلمانو! ایسے کافر اسلام کاکچھ نہیں بگاڑ سکتے، ان کی تمام کوششیںاور تدبیریں ناکام ہوجائیں گی۔ اس لیے طاقتور کافروں کے سامنے جھکنے کی بجائے ان کے خلاف جہاد کرو۔(فتح الجواد جلد۳:ص۴۱۲)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor