Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 670

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 670)

بیعت علی الجہادکے فوائد

اﷲ تعالیٰ کی رضا سے بڑھکر اور کیا چیز ہوسکتی ہے۔ ہر مسلمان اس کا بے حد محتاج ہے۔ اور آج امت ِ مسلمہ کو اﷲتعالیٰ کی نصرت کی حاجت ہے ، فتوحات کی ضرورت ہے اور معاشی استحکام کی حاجت ہے۔ ’’بیعت علی الجہاد‘‘ کا عمل قرآن پاک میں اسی لئے مذکو ر ہوا کہ ہم مسلمان اسے اپنا ئیں اور ان فوائد کو حاصل کریں جو اس ’’بیعت ‘‘کی صورت میں نصیب ہوتے ہیں ۔(فتح الجواد جلد۴:ص۱۲۹)

 بیعت علی الجہاد کے ثمرات

حبّ دنیا یعنی دنیا کی محبت انسان کو ذلیل و رسوا کرتی ہے ’’بیعت علی الجہاد‘‘ اس بیماری کا علاج ہے کیونکہ بیعت کرنے والا اپنی جان اﷲتعالیٰ کو بیچ دیتا ہے اور آخرت کی حقیقی نعمتوں کا مشتاق بن جاتا ہے ۔مسلمانوں میں تفرقہ انکی کمزوری اور مغلوبیت کا بڑا سبب ہے ’’بیعت علی الجہاد‘‘ مسلمانوں کو ایک امیر کے ہاتھ پر جوڑ دیتی ہے اور مسلمان ایک جماعت اور ایک جسم بن جاتے ہیں تب اُ نہیں اﷲ تعالیٰ کی خصوصی مدد مل جاتی ہے۔(فتح الجواد جلد۴:ص۱۲۹/۱۳۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor