Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 671

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 671)

شیطان کاگروہ

چونکہ دنیا فانی ہے ، ماضی کے منافق بھی اپنے مقررہ وقت پر مرگئے۔ ان کا مال یہاں رہ گیا اور ان کا عیش ان کے لئے عذاب بن کر ان کے ساتھ چلاگیا۔ اور جس اسلام کو انہوں نے نقصان پہنچانا چاہاوہ پوری آن اور شان کے ساتھ موجود ہے‘‘ پس سب نے دیکھ لیاکہ۔شیطان کا گروہ اور لشکر ناکام ہی رہتاہے۔ (فتح الجواد جلد۴:ص۲۳۹)

حزب اللہ کا لقب

دین اسلام کا یہ اصول اور نظام اس لئے ہے کہ یہ دین ساری دنیا کے لئے ہے، یہ کسی قوم یا برادری کا دین نہیں۔ یہ آخری دین ہے جس نے قیامت تک رہنا ہے ۔ اس لئے مسلمانوں کو اپنی ایسی برادری بنانی ہوگی جسکی بنیاد اسلام ہو، انہیں اپنی ایسی حکومت (یعنی خلافت) بنانی ہوگی جسکی بنیاد اسلام ہو۔ مسلمان کفر اور کافروں سے جتنا دور ہوگا اور اسلام اور مسلمانوں کے جتنا قریب ہوگا وہ اسقدر مضبوط اور محفوظ ہوگا۔ دنیا میں رہتے ہوئے کافروں کی طاقت کے باوجود ان سے اﷲ تعالیٰ کی خاطر یاری نہ کرنے والے ہی’’حزب اﷲ‘‘ کا لقب اور انعامات پاتے ہیں۔(فتح الجواد جلد۴:ص۲۵۷)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor