Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 674

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 674)

منافقین کی دغابازی

منافقین کا کوئی دین، کوئی کتاب ، کوئی عقیدہ نہیں ہوتا، وہ اپنی خواہشات کے غلام اور اپنے مفادات کے بندے ہوتے ہیں، پس جو کافر انکی باتوں میں آکر مسلمانوں سے لڑائی مول لے لیتے ہیں وہ بعد میں پچھتاتے ہیں کیونکہ منافق مسلمان کہلواتے ہیں مگر مسلمانو ں کے نہیں بنتے اس طرح وہ کافروں کاساتھ تو دیتے ہیں مگر جب اپنے اوپر خطرہ دیکھتے ہیں تو کافروں کا ساتھ بھی چھوڑ دیتے ہیں۔(فتح الجواد جلد۴:ص۳۰۷)

ایک شیطانی وسوسہ

جہاد کے دوران بعض ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں کہ مجاہد کافروںکے سامنے جھکنے اور ان سے دوستی کا اظہار کرنے پرخود کو مجبور محسوس کرتاہے ۔ ایسے حالات میں یہ خیال آتاہے کہ میں دل سے تو ٹھیک ہوں،اگرمصلحت کے تحت اوپراوپر سے ان کے ساتھ دوستی کرلوںتومیرا یہ بچ جائے گا اور وہ بچ جائے گا۔ یہ سب شیطانی وسوسہ ہوتاہے ۔ اگر مجاہد ا س وسوسے کا شکار ہو کر کافروں سے خط وکتابت شروع کر دے یاان سے مدد مانگنے لگے یا ان سے امن کی بھیک کے لئے رابطہ کرے تو وہ گمراہی کی ایک دلدل میںجاگرتا ہے ۔ اورپھر اس میں مزیددھنستا چلاجاتا ہے۔(فتح الجواد جلد۴:ص۳۳۶)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor