Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 675

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 675)

گھریلوکارکن

اﷲتعالیٰ نے اولاد اور رشتہ داروںکے حقوق خود بیان فرمائے ہیں او ر ان حقوق کو ادا کرنے کی بار بار تاکید بھی فرمائی ہے۔ مگر ساتھ یہ بھی سمجھایاہے کہ اولاد اور اقار ب کا حق اﷲ تعالیٰ سے زیادہ نہیںہے۔ اور نہ ہی یہ چیزیں انسان کی ایسی مجبوری ہیںکہ انکی خاطر انسان اﷲتعالیٰ کے احکامات کو چھوڑ دے، فرائض کوچھوڑ دے اور حرام کا ارتکاب کرے ۔ مگر آج مسلمان حد سے زیادہ’’گھریلو کارکن‘‘بن گئے ہیں۔وہ اولاد اور اقارب کی خاطر ہر قدم پر اﷲتعالیٰ کو ناراض کرتے ہیں، اور ان کا یہ طرز عمل جہادکے راستے کی بہت بڑی رکاوٹ ہے۔ (فتح الجواد جلد۴:ص۳۳۸/۳۳۹)

کفر کی حقانیت کایقین

مسلمان جب غالب ہوتو  وہ کفا رکے لئے ہدایت اور رحمت کا ذریعہ بن جاتا ہے کہ کافر اسکی حالت دیکھ کر ایما ن کی طرف راغب ہوتے ہیں لیکن اگر مسلمان مغلوب اور غلام ہوتو اس کی یہ حالت کافروںکے لئے فتنہ بن جاتی ہے۔ وہ جب اس کی کمزوری اور ظاہری ذلت دیکھتے ہیں تو انہیںاپنے کفر کی حقانیت کا یقین ہونے لگتا ہے ۔چنانچہ وہ اپنے غلط عقیدے اور مذہب پر اور زیادہ پختہ ہوجاتا ہے۔جس طرح آجکل کے اکثر کفار کی حالت ہے کہ وہ کہتے ہیں’’ہم بہت اچھے ہیں اس لئے کہ ہم مسلمان نہیں‘‘(نعوذباﷲ)(فتح الجواد جلد۴:ص۳۴۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor