Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 677

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 677)

انسانی اتحاد کیسے قائم ہو؟

آج کل کئی لوگ خود حقوق انسانیت کا علمبردار قرار دیتے ہیں اور سب سے زیادہ تنقیددین اور مذہب پر کرتے ہیں کہ دین نے انسانوں کو ٹکروں میں بانٹ دیا ہے اس لئے ہمیں دین سے بالاتر ہوکر انسانیت کے لئے سوچنا چاہیے ۔ان لوگوں کا یہ نظریہ سراسرغلط اور انسان دشمنی پر مبنی ہے کیونکہ انسانوں کا اتحاد آخر کس بنیاد پر ہوسکتا ہے؟ خاندان محدودہوتاہے قبیلہ محدود ہوتا ہے اور وطن اور ملک بھی محدود ہوتا ہے اگر انسان ان دائروں میں تقسیم ہوجائے تو پھر اتحاد کس طرح ممکن ہے؟تب تو انسان چھوٹی چھوٹی ٹولیوں میں بٹے رہیں گے اور ایساکوئی طریقہ نہیں کہ ان تقسیموں کو ختم کیا جاسکے۔چنانچہ دین ہی وہ واحد ذریعہ ہے کہ اگر تعلق کی بنیاد دین پرہوتوہرخاندان،ہرقبیلے اور ہر نسل اور ملک کا انسان اس دین کو قبول کرکے انسانی اتحاد میں برابر کا فرد بن سکتا ہے۔(فتح الجواد جلد۴:ص۳۴۹/۳۵۰)

مخلوق کے دشمن

جو لوگ مخلوق تک خالق کی سچی باتیں نہیں پہنچنے دیتے وہ مخلوق کے دشمن ہیں کہ اس کو کا میابی کے راستے سے روکتے ہیں تو ایسے لوگوں کی طاقت کو اگر جہاد سے نہ روکا گیاتو دنیا جھوٹ،کفر اور گمراہی سے بھر جائے گی۔(فتح الجواد جلد۴:ص۳۸۶)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor