Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 678

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 678)

بے فائدہ اوربے ثمر لوگ

منافقین اپنا شمار مسلمانوں میں کرتے ہیں مگر وہ مسلمانوں کے لئے اور اسلام کے لئے بے فائدہ اور بے ثمر ہوتے ہیں۔(فتح الجواد جلد۴:ص۴۲۰)

منافق کانظریہ

منافق کو مسلمانوں کے جہاد کے پیچھے بھی مال نظر آتا ہے اور انکی جماعت کے پیچھے بھی مال نظر آتا ہے۔ وہ چونکہ خود ہر کام مال کی خاطر کرتا ہے اس لئے اسکی عقل مال سے آگے کچھ سوچ ہی نہیں سکتی ۔ وہ مکمل یقین کے ساتھ یہی کچھ سمجھتا ہے کہ مجاہدین مال کی خاطر جہاد کررہے ہیں اور مسلمانوں کی جماعت مال کی خاطر جڑی ہوئی ہے۔ چنانچہ اگر مال کی آمد کے ذرائع بند کردئیے جائیں تو جہاد بھی رک جائے گا۔ اور مسلمانوں کی جماعت بھی منتشر ہوجائے گی اور کوئی بھی دین کا کوئی کام نہیں کرسکے گا۔ منافق کو کیا پتا کہ مال کبھی بھی اہل دین کا مقصود نہیں ہوتا اور نہ ہی منافق اﷲتعالیٰ کے خزانوں کی حقیقت اور اس کے رزق کے نظام کو سمجھتا ہے۔(فتح الجواد جلد۴:ص۴۲۵)

اسلامی جہاد کاآغاز

غزوہ  بدر اس اسلامی جہاد کا آغاز تھا جو دجال کے قتال تک جاری رہے گا اس لئے اس غزوہ کے واقعات اوراشارات کثرت سے ملتے ہیں(فتح الجواد جلد۴:ص۵۵۷)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor