Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 679

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 679)

’’جماعت‘‘ کی نعمت

ایک انسان کو اللہ تعالیٰ ’’جماعت‘‘ عطاء فرماتا ہے…اس جماعت کے ذریعے اسے دین کے وسیع کام کی توفیق ملتی ہے…دنیا آخرت میں عزت کا سامان بنتا ہے…اعمال میں جڑنے کی ترغیب ملتی ہے…اور قیامت تک کے لئے صدقہ جاریہ چھوڑنے کا موقع ملتا ہے…اچانک شیطان اس پر ناشکری کا حملہ کرتا ہے…اور اسے جماعت بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے…شیطان اس کے کان میں کہتا ہے کہ تو تو اکیلا اچھا ہے…تو تو اکیلا بہت کچھ ہے…تو تو اکیلا بڑی چیز ہے…اکیلا ہونے میں آزادی اور عزت ہے…اور جماعت میں پابندی اور ذلت ہے…تب یہ شخص ناشکری کرتا ہے… اور اللہ تعالیٰ کی نعمت ’’جماعت‘‘ سے الگ ہوکر شیطان کا آسان لقمہ بن جاتا ہے…

(رنگ ونور جلد سوم ص ۲۳)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor