Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 681

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 681)

شکر کی طرف لوٹیئے

دین کی خاطر آزاد مساجد پر نگرانی اور کنٹرول کے پھندے ہیں…اہل دین علماء پر…دنیاداری، دنیا پرستی اور حب دنیا کے حملے ہیں…ماضی کی حسین سادگی پر ملمع سازی کے پردے ہیں…آہ… ہم سے کیا کچھ چھن گیا…اور کیا کچھ چھینا جارہا ہے… مگر اس کے باوجوشکر ہی کی طرف لوٹنے میں خیر ہے…جو کچھ ہمارے پاس ہے ہم اس پرشکر ادا کریں…اس کی پوری پوری قدر کریں… اور اسے ٹھیک ٹھیک استعمال کریں…

(رنگ ونور:ج۳ ص۲۷)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor