Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 682

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 682)

ہم فتنوں کا شکار ہورہے ہیں

حق کی پہچان دوچیزوں میں ہے: ایک دین کاعلم اور دوسرا جہاد فی سبیل اللہ…جن کے پاس یہ دوچیزیں ہوں وہی اللہ تعالیٰ کے سچے ولی ہوتے ہیں… اور جو جہاد کے منکر ہوں ان کا تو مسلمان ہونابھی یقینی نہیں ہے۔

ماضی کے مسلمان جمعۃ المبارک کی فضیلت، مقام اور اہمیت سمجھتے تھے جس کی وجہ سے وہ دس گیارہ بجے ہی غسل کر کے مسجد کی طرف چل پڑتے تھے… چنانچہ بارہ بجے کے قریب مساجد کے راستے لوگوں کے رش کی وجہ سے بند ہو جاتے تھے…اللہ اکبر کبیرا… آج ہم لوگوں کا کیا حال ہے؟جمعہ کے دن کو ضائع کرنے کی وجہ سے ہم فتنوں کاشکار ہو رہے ہیں…

( رنگ ونور: ج ۳ص۳۶)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor