Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 684

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 684)

ان کے مظالم آج تک جاری ہیں

انگریزوں نے برصغیر کے مسلمانوں سے خوفناک انتقام لیا ہے…ان بدکردارگوروں کے کالے مظالم آج تک جاری ہیں…انگریز برصغیر پر قابض بن کر آیا…جب وہ آیا تھا تو یہاں مسلمانوں کی حکومت تھی…مگر جب وہ گیا تو حکومت ہندوئوں کو دے گیا…اور مسلمانوں پر اپناکالا نظام اور کالے غلام مسلط کرگیا…اب پاکستان ہو یا ہندوستان …کشمیر ہو یا بنگلہ دیش ہر جگہ مسلمان عجیب ذلت کاشکار ہیں…آہ، آہ کتنی تباہ کن صورتحال ہے… ہم ایک ایسے پنجرے میں بند ہیں جس میں پھڑ پھڑانا بھی جرم ہے… اور ہم ایک ایسی چھری سے ذبح کیے جارہے ہیں جس کے نیچے کراہنا بھی غداری ہے…

(رنگ و نور جلد سوم ص ۲۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor