معارف جہاد ۔ 688

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 688)

اللہ تعالیٰ کے پیارے

جو لوگ حکومت کا قانون نافذ کرتے ہیں وہ حکومت کے پیارے ہوتے ہیں… اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کا قانون نافذ کرنے نکلتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے سپاہی اوراس کے پیارے بن جاتے ہیں… اللہ تعالیٰ کے ان احکامات کو لوگوں سے ادا کروانا اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہیں… لیکن جب اسلامی حکومت موجود د نہ ہو تو یہ احکامات ختم نہیں ہو جاتے … تب علماء ،مجاہدین اوردین کا درد رکھنے والے مسلمانوں پر لازم ہوتا ہے کہ وہ … اللہ تعالیٰ کے ان احکامات کو مسلمانوں تک پہنچائیں…

( رنگ و نور: ص ۷۶)