Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 689

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 689)

مخالفین کے پیچھے نہ پڑجانا

اے مسلمانو! موجودہ زمانے کے جہاد کی اس سے بڑھ کر اور کیاحقانیت ہوسکتی ہے؟…تفسیر اور حدیث کے امام مجاہدین کی سرپرستی کررہے ہیں …اور زمانے کے قطب ابدال مجاہدین کے لئے دعائیں اور آنسو بہارہے ہیں… جب ’’جماعت‘‘ کا قیام عمل میں آیا تو ایک دن حضرت لدھیانوی شہیدؒ نے مجھے بلایا…اس دن ان پرعجیب کیفیت طاری تھی اور آنکھیں نور سے چمک رہی تھیں… ارشاد فرمایا! بھائی مخالفت بہت ہوگی بالکل پرواہ نہ کرنا… کام ان شاء اللہ خوب چلے گا… بس اپنے کام میں لگے رہنا …مخالفین کے پیچھے نہ پڑجانا…

(رنگ و نور: ج ۳ ص۷۹

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor