Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 693

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 693)

اللہ کی رضا اورجنت کانصاب

پس معلوم ہوا کہ کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ ہر مسلمان دین کی خاطر جان، مال اور وطن کی قربانی کے لیے ہر وقت خود کو تیار رکھے، ہجرت کے موقع پر ہجرت کرے، نصرت کے موقع پر نصرت کرے، حضرات صحابہ کرامؓ کی طرح جہاد میں بھرپور شرکت کرے تاکہ اسے اﷲ تعالیٰ کی رضا اور جنت مل سکے۔(فتح الجواد جلد۳:ص۸۶)

منافقین کے فتنوں سے بچاؤ

مسلمانوں میں ہجرت اور نصرت کا جذبہ زندہ رہے۔ مسلمان ہجرت اور نصرت کے لیے ہر وقت تیار رہیں۔ مسلمان ہجرت اور نصرت میں لگے رہیں۔ مسلمانوں کی قیادت بھی انہی لوگوں کے ہاتھ میں ہو جو حضرات مہاجرین وانصار کے نقش قدم پر ہوں تو پھر منافقین کے فتنے ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔(فتح الجواد جلد۳:ص۱۰۲)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor