Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 614

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 614)

جنت کاتمغہ

[اﷲتعالیٰ کے راستے کا زخم ایک سعادت اور جنت کاتمغہ ہے۔ آج کل کی حکومتیں ان فوجیوں کو اعزازی تمغے دیتی ہیں جو ملکی سرحدوں کا دفاع کرتے ہوئے کارنامے سرانجام دیتے ہیں، یا زخمی ہوجاتے ہیں، مجاہدین کرام ان ظاہری تمغوں سے بے نیاز ہوتے ہیں، کیونکہ وہ اﷲ تعالیٰ کے سپاہی ہیں اوروہ اﷲتعالیٰ کے دین کی عظمت کیلئے اپنے جسم کے قیمتی اعضاء قربان کرتے ہیں ،چنانچہ اﷲ تعالیٰ کوان پر پیار آتاہے اور اﷲ تعالیٰ ان سے بے انتہا ء محبت فرماتے ہیں اور اﷲتعالیٰ انہیں قیامت کے دن اپنی رضااورجنت کا ایسا تمغہ عطاء فرمائیں گے ۱ ؎  

حقیقی مومن کی صفت

شہادت سے ڈرنا ایک غفلت اور بیوقوفی ہے کیونکے موت کا وقت مقرر ہے اور شہادت سے محبت کرنا ایمان کی نشانی ہے کیونکہ حقیقی مومن وہی ہے جو اللہ تعالی کو اپنی جان اور مال دے کر اس  کی رضا کا طلب گار ہوتا ہے اور وہ اسے بھی اللہ تعالی کا فضل سمجھتا ہے، کیونکہ جان دینے والا بھی اللہ تعالی ہے اب اس کی دی ہوئی چیز واپس اس کو دے کر اس کی رضا اور جنت کی نعمتیں پانا نفع کا سودا نہیں تو اور کیا ہے؟(فضائل جہاد:ص۵۴۶)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor