Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 618

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 618)

خیانت ایک غلاظت

اے مجاہد بھائیو!یاد رکھو ،مال غنیمت میں خیانت اور اجتماعی امول میں خیانت ایسا بدتر ین گناہ ہے جو حضور اکرم ﷺ کے ساتھ جہاد میں چلنے والوں کو بھی معاف نہیں کیا گیا، پھر تم اسے کیسے معاف کراؤ گے؟ اگر تم نے دنیا کمانی ہے تو محنت مزدوری کر کے کماؤ، جہاد کے مال میں  خیانت کر کے اپنے آپ کو اور مسلمانوں کو رسوا نہ کرو۔ یاد رکھو! یہ مال سؤر کے گوشت کی طرح اور گدھے کے خون کی طرح اور کتے کے پیشاب کی طرح حرام ہے۔(فضائل جہاد:ص۵۶۳)

ایک شرم ناک مرض

یاد رکھئے! بزدلی ایک شرم ناک مرض ہے جو انسان کے لئے دنیاو آخرت میں شرمندگی کا باعث ہے، اس لئے ہمیں اس بات سے شرم کرنی چاہئے کہ ہم اﷲتعالیٰ کے حضوراس حال میں پیش ہونگے کہ ہمارے اندر اﷲتعالیٰ کے لئے جان دینے کا جذبہ نہ ہو۔(فضائل جہاد:ص۶۸۸)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor