Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 619

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 619)

بزدلی کاعلاج

اے مسلمانو! آج کے ماحول نے کم وپیش ہم سب میں بزدلی کے اس مرض کو عام کردیاہے اور ہم اللہ تعالیٰ کے شیروں کی اولاد ہوکر بزدل گیدڑجیسی زندگی گزار رہے ہیں اور دنیاوی اشیاء کے غلام بنتے جارہے ہیں ۔ ہمیں سب سے پہلے یہ معمول بناناچاہئے کہ روزانہ پانچ وقت کی نماز کے بعد بزدلی اور کم ہمتی کے مرض سے پناہ مانگا کریں اور اﷲ تعالیٰ سے ان امراض کے ازالے کی دعاء کریں ۔ دوسرا کام ہمیں یہ کرنا چاہئے کہ ہم اپنے اسلاف خصوصاً حضرات صحابہ کرام ڑ اور امت کے مجاہدین کے واقعات بکثرت پڑھا کریں اور انہیں بیان کیا کریں ، بے شک ان حضرات کا تذکرہ ہی دلوں سے بزدلی کا باہر نکال پھینکتاہے۔(فضائل جہاد:ص۶۸۸)

محبوبیت کامقام

آج ہم مسلمانوں کے لئے موقع ہے کہ دنیا کی تھوڑی سی نعمتیں قربان کرکے جہاد کا راستہ اورشہادت کی موت پالیں یاکم ازکم شہادت کے راستے کواختیارکرکے اس کی پکی نیت توکرلیں اوراللہ تعالیٰ سے صدق دل سے شہادت کاسوال کرلیں ۔تاکہ محبوبیت کایہ مقام ہمیں نصیب ہواورہم اس کااظہار جنت میں اللہ تعالیٰ کے سامنے یوں کرسکیں کہ یا اللہ ہمیں دنیا میں واپس لوٹا،تاکہ تیری  راہ میں دوبارہ ،سہ بارہ شہید ہوں اور پھر اس درخواست کی بدولت جنت میں اور درجات مل رہے ہوں اور اللہ تعالیٰ کا دیدار نصیب ہورہا ہو۔(فضائل جہاد:ص۷۵۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor