Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 620

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 620)

بزدلی کی نحوست

میرے مسلمان بھائیو!ایک زمانہ تھاجب پوری دنیا پر تمہاری دھاک بیٹھی ہوئی تھی اور تم شہادت کی موت کو اس سے زیادہ مرغوب رکھتے تھے ،جتنا ایک کافرشراب کومرغوب رکھتا ہے، اس لئے مشرق ومغرب میں مسلمانوں کی جان ومال اورتہذیب محفوظ تھی ۔آج بزدلی کی وجہ سے نہ ہمیں سکون کی زندگی میسر ہے نہ موت ،ہرطرف ذلت اورغداری کے تاریک سائے ہم پر چھاگئے ہیں اورہماری جان ومال ،آبرو اورتہذیب سب کاآئے دن جنازہ نکالاجارہا ہے۔اب بھی موقع ہے کہ جہاد کے راستے کواختیار کرکے کفار کی غلامی کاطوق گلے سے نکال پھینکواورعزت کی زندگی اورشہادت کی موت کے حق دار بن جائو۔(فضائل جہاد:ص۷۶۲/۷۶۳)

مجاہد کامقام

عام طور پرمجاہدکی دنیامیں کوئی اہمیت نہیں ہوتی اور نہ ہی اہل دنیا کے ہاں اس کا کوئی مقام ہوتاہے،مال اورحسن کی پجاری دنیا میں اس غریب پراگندہ حال مجاہد کو کون پوچھتا ہے؟…  مگراللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا جو مقام ہے اس تک بڑے بڑے لوگ نہیں پہنچ سکتے۔ ۱ ؎(فضائل جہاد:ص۷۸۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor