Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 621

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 621)

یہودیوں کی شکست کا راز

میرے مسلمان بھائیو!اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے ساتھ نصرت کاوعدہ فرمایاہے اور اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ یہ یہودی مقابلے میں میدان جہاد میں نہیں ٹھر سکتے  ۲ ؎  ۔تویہ اس وقت ہوگا جب مسلمان میدان جہاد میں اتریں گے ،وگرنہ سازشوں اور زبان کی تیزی میں مسلمان ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔میز کی جنگ میں اورسیاست کے میدان میں تو یہودی اپنی سازشوں کے بل بوتے پر مسلمانوں سے باربارمارکھاچکے ہیں اور آئندہ بھی کھائیں گے مگر مسلمانوں نے اسی میدان کوخالی چھوڑ رکھا ہے(فضائل جہاد:ص۸۱۹/۸۲۰)

مسلمانوں کا خون اتنا سستاکیوں ہے؟

مسلمان بھائیو! ہمیں کافروں سے کوئی شکوہ نہیںہے، کیونکہ مسلمانوں کو مٹانا تو ان کا مشن اور محبوب ترین مشغلہ ہے وہ تو اسلام کے شیدائیوں کے بہتے خون کو دیکھ کر خوشیاں مناتے ہیں ، یہ تو ان کی زندگی کا نصب العین ہے،

 اصل دکھ تو اس بات کا ہے کہ خود مسلمان کی نظر میں دوسرے مسلمان کی کوئی قدوقیمت نہیں رہی ،بلکہ کفار کے ہاتھوں پستے ہوئے،مار کھاتے ہوئے مسلمانوں کو دوسرے مسلمان حقارت اور نفرت کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں ، تو جب ایک مسلمان کے دل میں دوسرے مسلمان کے خون کی کوئی قدوقیمت نہیں رہی تو یہ خون سستا کیوں نہیں ہوگا؟ یقینا اس خون کی قیمت پانی سے بھی کم ہوجائے گی، ہزاروں مسلمانوں کے قتل پر اتنا ردعمل نہیں ہوگا جتنا کسی دوسرے کے جانورکو ماردینے پر ہوسکتاہے۔(فضائل جہاد:ص۸۳۶)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor