Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 622

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 622)

ایک ایک مسلمان کاقصاص

میرے مسلمان بھائیو!افسوس تو اس بات کا ہے کہ جب تک خودہمارے اوپر حالات نہ آجائیں ہم اس وقت تک نہیںسنبھلتے ، ہمیں جہاد کے احکام او ر فضائل بھی اس وقت یاد آتے ہیں جب کافر ہم پر حملہ آور ہوکر درندگی کا مظاہرہ شروع کردیتے ہیں، لیکن جب تک خود ہمارے گھر میں آگ نہ لگے اور ہم محفوظ ہوں تو ہمیں اپنے بالکل قریب کے مسلمانوں کے گھروں میں لگی ہوئی آگ کی تپش تک محسوس نہیں ہوتی اور نہ جہاد کے احکام وفضائل یاد آتے ہیں، آج جہاد کے مزے لے لے کر فرض کفایہ کہنے والوں کے گھروں پر (اللہ تعالیٰ نہ کرے )اگر وہ حالات آجائیں جو کشمیر کے مسلمانوں پر اس وقت ہیں، تو یہ کبھی بھی جہاد کو حقارت کے ساتھ نظرانداز نہیں کرسکیں گے، اس لئے مسلمانوں کو چاہئے کہ برے حالات آنے سے پہلے سنبھل جائیں اور آگ کو اپنے گھروں تک پہنچنے سے پہلے بجھا دیں اور دوسرے مسلمانوں کے مسائل کو اپنے مسائل سمجھیں اور ان کے درد کو محسوس کرنے کی کوشش کریں ، ان کی تکلیفوں کا مذاق نہ اڑائیں ،بلکہ ان کے شانہ بشانہ کفر کا مقابلہ کریں اور ایک ایک مسلمان کا قصاص کافروں سے لیں۔(فضائل جہاد:ص۸۳۶/۸۳۷)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor