Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 623

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 623)

خاص زندگی

جو شخص جہاد میں مارا جاتا ہے تو اﷲتعالیٰ اس کو ایسی اونچی مزیدار اورخاص زندگی عطاء فرماتا ہے جس کے سامنے پوری دنیا کی سلطنت اورنعمتیں کوئی حیثیت نہیں رکھتیں۔ مگر شہادت تک پہنچنے سے پہلے جہاد میں کافی آزمائشیں آسکتی ہیں، پس کامیاب وہی ہونگے جو استقامت دکھائیں گے(فتح الجوادجلد۱:ص۱۹)

مسلمان کمزور ہوئے

مسلمان موت سے بے خوف ہوئے تواپنے دین کولیکر پورے عالم میں پھیل گئے۔ چونکہ وہ شہادت سے محبت رکھتے تھے اس لئے دعوت کے راستے میں جو رکاوٹ بھی آئی اس سے بلاخطر ٹکرا گئے ۔وہ موت کے پیچھے دوڑ تے گئے اور ان کا دین زندہ ہوتاگیاجبکہ یہودی زندگی بچانے کے لئے اپنے قلعوں اورعمارتوں میں بیٹھے رہے اور ان کا مذہب سمٹتا گیا۔ اب معاملہ بر عکس ہے کافروں نے مسلمانوں سے لڑ نا اورمسلمانوں نے ان سے گھر بیٹھنا سیکھ لیا ہے، اس لئے وہ طاقتور ہوگئے اور مسلمان کمزور۔ (فتح الجوادجلد۱:ص۲۱/۲۲)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor