Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 624

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 624)

آزمائش یاعذاب الہٰی

اہل حق اﷲتعالیٰ کی طرف سے آزمائے جاتے ہیں، یہ آزمائشیں ان پر بطور عذاب الٰہی کے نہیں ہوتیں بلکہ ان کے درجات اورمقامات کی بلندی کے لئے ہوتی ہیں اس لئے ان کو مصیبت میں دیکھ کر باطل پرست لوگ خود کو حق پر نہ سمجھنا شروع کردیں۔(فتح الجوادجلد۱:ص۲۳)

حب مال سے بچائوکاطریقہ

جہاد کا جذبہ اور صبر کی صفت اسی وقت پیدا ہوتی ہے جب دل مال کی محبت سے محفوظ ہو۔ اور مال کی محبت کم ہوتی ہے اﷲتعالیٰ کے راستے میں مال خرچ کرنے سے۔(فتح الجوادجلد۱:ص۶۰)

ڈٹ کر لڑنے کانسخہ

میدان جہاد میں ڈٹ کرلڑ نے کے لئے درج ذیل صفات کا ہونا ضروری ہے: (۱) اﷲتعالیٰ سے ملاقات کا شوق ہو(۲) جہاد کو اﷲتعالیٰ کاحکم، اسلامی فریضہ اوراہم عبادت مانتا ہو( ۳) جہاد کی ضروری تربیت رکھتا ہو(۴) حب دنیا اوربخل سے محفوظ ہو (۵) جنگی ماحول میں آتا جاتا رہتاہو۔(فتح الجوادجلد۱:ص۲۸)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor