Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 625

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 625)

جہادمیں آسانی سے جانے کا نسخہ

مال کی محبت دل سے نکلے گی توجہاد میں جانا آسان ہوگا اورمال جیب سے نکلے گا تو جہاد لڑنا آسان ہوگا اس کے برعکس اگر دل میں مال کی محبت بھری رہی تو بزدلی پیدا ہوگی تب دشمن غالب آجائیں گے اور اگر مسلمان مال جمع کرتے رہے اورجہاد میں لڑنے والے اﷲ تعالیٰ کے شیر اسباب کو ترستے رہے تو پوری امت مسلمہ کو نقصان پہنچے گا۔(فتح الجوادجلد۱:ص۴۹)

نجات کا فطری راستہ

 مظلوموںکے لیے ظلم اور ظالموںسے نجات کا فطری راستہ جہاد فی سبیل اللہ ہے۔ (فتح الجوادجلد۱:ص۹۱)

اہل ایمان کی مضبوطی کاراز

اہل ایمان کی مضبوطی اور کامیابی کے لئے ضروری ہے کہ وہ نسلی ،خاندانی اور لسانی نفرتوں کو اپنے اندر سے نکال کر ایک ’’امت‘‘ اورایک ’’جماعت‘‘ بن جائیں۔(فتح الجوادجلد۱:ص۹۴)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor