Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 629

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 629)

بغیر جہاد کے خیرامت

اﷲ پاک کا ہر حکم خیر ہے اوراﷲ پاک کی ہر نافرمانی منکر ہے خیر امت وہی ہوسکتی ہے جو خیر کو پوری دنیا تک پہنچائے اورمنکر کی پوری دنیا میں کمر توڑے۔ جب یہ امت خیر کو لیکر آگے بڑھے گی تو منکر کے محافظ اس کو روکیں گے۔ اگر امت رک جائے تو دین کی دعوت بند اورکچھ علاقوں تک محدودہوجائے گی۔ اوراگر آگے بڑھے تو سوائے جنگ کے کوئی چارہ نہیں۔ پس بغیر جہاد اورقوت کے خیراور نفع کو کس طرح سے پورے عالم تک پہنچایا جاسکتا ہے؟(فتح الجوادجلد۱:ص۱۴۳)

کافروں سے حفاظت کا قرآنی نسخہ

دنیا بھر کے کافروں سے حفاظت کاقرآنی نسخہ’’استقلال اور تقویٰ ‘‘ یعنی ایمان وجہاد پر مضبوطی اور کافروں کی یاری سے پرہیز پر مشتمل ہے کاش امت مسلمہ اسے سمجھے اور اپنی حفاظت اورترقی کے رسواکن منصوبوں کو چھوڑ کر اس قرآنی نسخے پر عمل کرے۔ جس نسخے پر عمل کی برکت سے اسلام ہم تک پہنچا ہے(فتح الجوادجلد۱:ص۱۵۹)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor