Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 630

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 630)

رہنماجنگی ماہر ہو

مسلمانوں کے دینی رہنما اور علما ء جو حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے وارث ہیں ان کو جنگی امورمیں مہارت حاصل کرنی چاہیے تاکہ وہ ہر میدان میں امت مسلمہ کی درست رہنمائی اورقیادت کرسکیں۔ (فتح الجوادجلد۱:ص۱۶۱)

روح جہاد کا بڑادشمن

 سود خوری اور سودی نظام مسلمانوں کو جہاد سے روکنے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ اسی لئے اسلام دشمن عناصر مسلمانوں میں سود پھیلارہے ہیں تاکہ ان کی  ’’روح جہاد‘‘ کو فنا کرد۔۔۔۔ مسلمانوں کو یہود کے سودی معاشی نظام سے الگ تھلگ رہ کر اپنا اسلامی معاشی نظام قائم کرنا چاہیے تاکہ وہ یہودیوں کے محتاج ہوکر اس طرح کمزور نہ ہوجائیں جس طرح آج ہوچکے ہیں۔ (فتح الجوادجلد۱:ص۲۳۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor