Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 632

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 632)

شکست میں اللہ والوں اور عام لوگوں کا موازنہ

(۱) جہاد میں شکست اور مصیبت کے وقت عام لوگوں کو جان کی فکر پڑجاتی ہے مگر مخلص اﷲ والے مجاہدین کو ایمان کی فکر لگ جاتی ہے اوروہ استغفار کرنے لگتے ہیں۔

(۲) جہاد میں شکست کے وقت عام لوگ دنیوی سہارے ڈھونڈتے ہیں مگر مخلص مجاہدین اﷲ تعالیٰ کے سامنے جھولی پھیلا کر اس کا سہارا مانگتے ہیں۔

(۳) جہاد میں شکست کے وقت عام لوگ ایک دوسرے کی غلطیاں اچھالنے لگتے ہے جبکہ مخلص اﷲ والوں کی نظر فوراً اپنے گریبان پر پڑتی ہے اوروہ اﷲتعالیٰ سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگنے لگ جاتے ہیں۔

(۴) جہاد میں شکست کے وقت عام لوگ یہ سمجھتے ہیںکہ اب ہم کبھی دشمن پر غالب نہیں آسکتے مگر مخلص مجاہدین اﷲ تعالیٰ پر یقین رکھتے ہیں اورانہیں امید ہوتی ہے کہ وہ دشمن پر غالب آسکتے ہیں چنانچہ وہ اﷲ تعالیٰ سے اسکی دعاء کرتے ہیں۔(فتح الجوادجلد۱:ص۲۵۷)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor