Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 636

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 636)

صفت خشوع

اسلامی برادری کے قیام کے لئے اوراسلامی لشکر کی قوت کے لئے ’’صفت خشوع‘‘کا ہونا ضروری ہے۔ تمام عبادات کا اصل فائدہ تبھی ظاہر ہوتا ہے جب دل اﷲتعالیٰ کے سامنے جھکا ہواہو۔ اوراس میں ذکر اﷲ سے نرمی اورگداز پیدا ہوتاہو۔ خشوع کی صفت تیزی سے اٹھ رہی ہے عبادات کا صرف جسم باقی رہ گیاہے اوران کی روح فنا ہوتی جارہی ہے۔ جس کا واضح نتیجہ یہ نکلاکہ مسلمان باہمی محبت اورولایت سے محروم ہوکر مختلف اکائیوں میں تقسیم ہوتے جارہے ہیں اورتقسیم در تقسیم کا یہ سلسلہ بڑھتا ہی چلاجارہاہے۔(فتح الجوادجلد۱:ص۵۲۱)

مخلصین کی تلاش

اسلام سچادین ہے۔قرآن پاک سچی کتاب ہے۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ سب لوگ ہی اس پر عمل چھوڑ دیں۔ اﷲتعالیٰ کے مخلص بندوں سے یہ دنیا کبھی خالی نہیں رہتی۔ ہمیں چاہئے کہ ہم قرآن پاک کی بیان فرمودہ علامات کے ذریعے انہیں تلاش کریں۔اوراﷲ تعالیٰ سے دعاء کریں کہ وہ ہمیں بھی انہیں کا حصہ بنادے۔(فتح الجوادجلد۱:ص۵۲۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor