Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 637

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 637)

غلبے کاقرآنی نصاب

مسلمانوں کے لئے غلبے کا پورا نصاب ان آیات میں موجود ہے یہود ونصاریٰ اورتمام دشمنانِ اسلام سے یاری منقطع کردیں۔ اﷲتعالیٰ سے سچی محبت اوروفاداری اپنے دل میں پیداکریں۔ مسلمانوں کے لئے سراپامحبت اور ہمدردی بن جائیں۔ اسلام دشمنوں سے شدید نفرت رکھیں۔ جہادفی سبیل اﷲ کو بھرپور طریقے پر زندہ کریں۔ جہاد کے بارے میں منفی تنقید اورملامت کی پرواہ نہ کریں۔ اﷲتعالیٰ اوراس کے رسول کی اطاعت اورمسلمانوں کی دوستی اورنصرت کو معیار بناکر اپنی اسلامی برادری قائم کریں۔ تو وہ پوری دنیا پرچھاجائیں گے اورغالب آجائیں گے۔ ماضی کے جن مسلمانوں نے اس نصاب پر عمل کیا وہ بھی ہماری طرح انسان تھے۔ مگر انہوں نے ہمت سے کام لیا اوردنیا سے نظر یں ہٹاکر آخرت کو سامنے رکھا۔ اگروہ بھی ہماری طرح حالات کی سختی کابہانہ بناکر بیٹھ جاتے تو یہ دین ہم تک نہ پہنچتا اور چندشہروں تک محدود ہوکر رہ جاتا۔ مگرانہوں نے حالات کو نہیں اﷲتعالیٰ کے حکم کودیکھا اورپھر اﷲتعالیٰ کے بھروسے پر کھڑے ہوگئے۔ تب اﷲتعالیٰ نے اپنے وعدے کے مطابق انہیں غلبہ عطاء فرمادیا۔ (فتح الجوادجلد۱:ص۵۲۳)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor