Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 639

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 639)

مجاہد اور پانچ لازمی نکات

ایک مسلمان جس مقصد کے لئے جہاد میں نکلتا ہیاس مقص کو اپنے دل، مال اور جسم پر نافذ کرکے نکلے تب وہ اپنے جہاد میں سچا ہوگا اور اس کے لئے اللہ تعالی کی نصرت،فتح اور غلبے کے تمام راستے کھل جائیں گے۔اپنے ایمان اور مقصد میں سچا ہونے کا یہ نصاب پانچ نکات پر مشتمل ہے۔

۱:اس کے دل میں اللہ تعالی کی عثمت ہو۔

۲:وہ کتاب اللہ سے رہنمائی لیتا ہو۔

۳:اس کی پوری نثر اور اعتماد صرف اور صرف اللہ تعالی پر ہو۔ اپنے معاملات غیر اللہ کے سپرد نہ کرتا ہو، اور اللہ تعالی کے سوا نہ کسی سے امید رکھتا ہو اور نہ کسی سے ڈرتا ہو۔

۴:اس کی تمام بدنی عبادتیں صرف اللہ تعالی کے لئے ہوں۔

۵:اس کی تمام مالی عبادتیں اللہ تعالی کے لئے ہوں۔

گویا یوں کہا جائے کہ اس کے دل پر حکومت صرف اللہ تعالی کی ہو۔رہنمائی صرف اللہ تعالی سے لیتا ہو،بھروسہ صرف اللہ تعالی پر رکھتا ہو، عبادت صرف اللہ تعالی کی کرتا ہو، مال کو اللہ تعالی کی رضا کے لئے قربان کرتا ہو۔(فتح الجواد جلد۲:ص۳۱/۳۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor