Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 642

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 642)

پائوں کی زنجیر

مال اور اولاد کی زیادہ محبت پائوں کی زنجیر بن جاتی ہے جو اسے جہاد اور دیگر اجتماعی کاموں سے روک دیتی ہے اور اسے ایک کھانے کمانے والا عام اور معمولی فرد بنادیتی ہے۔ایسے انسان کا دل بلند عزائم اور جذبات سے محروم ہوتا ہے اور وہ امت مسلمہ کے کسی کام نہیں آ سکتا۔قرآن پاک نے مال اور اولاد کو فتنہ قرار دے کر انسان کی اصلاح فرمائی ہے اوراس کے پائوں کی زنجیر کاٹ کر اسے بلند پرواز مومن بنا دیتا ہے۔(فتح الجواد جلد۲:ص۱۵۸)

 خطرناک جنگی ہتھیار

اسلام دشمن کافروں کا مال مسلمانوں کے خلاف خطرناک جنگی ہتھیار ہے چنانچہ اس ہتھیار کو توڑنا چاہئے۔(فتح الجواد جلد۲:ص۱۸۸)

 اسلامی اتحاد

کافر مال کے زور پر مسلمانوں کے خلاف اتحاد بناتے ہیں مسلمانوں کو بھی ان کے خلاف متحد ہونا چاہئے مگر یہ اتحاد مال پر نہ ہو ایمان، ہجرت ،نصرت اورجہاد کی بنیاد پر ہو۔(فتح الجواد جلد۲:ص۱۸۸)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor